مختلف واقعات میں 10 افراد زخمی
خانیوال (خبرنگار) خانیوال اور گردو نوا ح میں ٹریفک اور روڈ حادثات کے مختلف واقعات میں 10 افراد شدید زخمی ہو گئے متاثرہ مریضوں کو ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیوال داخل کروا دیا گیا ہے مریضو ں میں یعقوب، شاہد، کاشف، وکیلاں، اختر، عابد، صباء و دیگر شامل ہیں۔