کھانا پکاتے ہوئے آگ لگنے سے خاتون جھلس گئی
خانیوال (خبرنگار) نواحی علاقہ کی رہائشی انعم گزشتہ رات چولہے پر کھانا پکا رہی تھی کہ اچانک اس کے کپڑوں میں آگ لگ گئی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی متاثرہ خاتون کی حالت شدید غیر ہونے پر اسے طبی امداد کے لیے ضلعی ہسپتال داخل کروادیاگیا۔