انٹرڈسٹرکٹ سکولز و کالجیٹ اتھلیٹکس مقابلوں کا 26 جنوری کو آغاز
ملتان (سپورٹس رپورٹر) انٹرڈسٹرکٹ سکولز و انٹر کالجیب گرلز و بوائز اتھلیٹکس چیمپئن شپ27, 26 جنوری کو تعلیمی بورڈ ملتان گراؤنڈ میں کھیلی جائیگی جس میں گرلز و بوائز کے کالج اور سکولز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔