ویسہ گائو ں میں چور گھر کا صفایا کر گئے
سنجوال کینٹ(نامہ نگار) تھانہ رنگو پو لیس کو محمد مسکین ولد محمد عمر ساکن محلہ مغربی ویسہ حضرو نے تحریری درخواست دی کہ میں اپنے گھر والوں کے ہمراہ گھر کو تا لہ لگا کر شادی کے فنگشن میں چا ئنہ شادی ہال اٹک میں گیا ہو اتھا شا م کو وا پس آئے تو گھر کا مین تا لا کھو ل کر جب اندر داخل ہو ئے تو شک پڑ نے پر پڑتال کی تو چور الماری سے پا نچ لا کھ ، ساٹھ ہزار رو پے اور میری بیوی کے طلا ئی ویورات غا ئب تھے پو لیس نے درخواست پر کا روائی کر تے ہوئے پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔