ایبیکس ایپیتھون: پاکستانی معیشت کی ترقی میں معاون ہو گی
لاہور (پ ر) دنیا کی تمام بڑی کمپنیز اپنے ڈیجیٹل ایسٹس کو ایپلیکشن پروگرامنگ انٹر فیس کے ذریعے پروگرامرز، کمپنیز اور صارفین تک رسائی آسان بنا دیتی ہیں جس کے نتیجے میں روز نت نئی اپلیکشنزبنتی ہیں۔ جیسا کہ گوگل میپس کے ایپلیکشن پروگرامنگ انٹر فیس سے دنیا کی مشہور ترین رائڈ شئیرنگ اپلیکشنز اوبر اور کاریم متعارف ہوئیں جوکہ اپنے صارفین کو پک اینڈ ڈراپ دینے ک لیے گوگل میپس کا با آسانی استعمال کرتی ہیں۔ ایبیکس ایپیتھون کا مقصد پاکستان میں یہ شعور اجاگر کرنا ہے ۔