طارق جاوید صراف ٹر یفک حادثے میں جا ں بحق
مری(نامہ نگار خصوصی)مری کی ممتاز صراف فیملی کے طارق جاوید صراف کی اہلیہ جو اپنی کار میںایبٹ آباد سے راولپنڈی کی جانب آ رہیں تھیں کہ اچانک ہی حادثہ کا شکار ہو کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نیو کٹاریاں راولپنڈی کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا ۔مرحومہ کی نماز جنازہ سکستھ روڈ پر ادا کی گئی ۔مرحومہ مری کی مذہبی شخصیت حاجی نذیر جاوید اور تیمور جاوید کی بھاوج تھیں ۔