ارجنٹائن میں لڑکی کی 9.4 فٹ لمبی زلفیں، گینز ریکارڈ قائم
لندن (نیٹ نیوز) یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں، لیکن تصویر میں نظر آنے والی اس لڑکی کی حد سے زیادہ 9.4 فٹ لمبی زلفوں نے تو نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی جگہ بنا لی ہے۔