چین: برف کی چادر اوڑھے دلکش مناظر نے سحر میں جکڑ لیا
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں شدید ترین برف باری کے بعد برف کی سفید چادر اوڑھے مختلف علاقوں کے دلکش مناظر نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کر دیا۔ عمارتیں، پائن ٹریز اور پودوں سمیت اردگرد کا علاقہ برف کی سفید چادراوڑھے دکھائی دے رہا ہے۔