سازشی ٹولہ سانحہ ماڈل ٹائون کی آڑ میں سینٹ الیکشن رکوانا چاہتا ہے: شہبازغوث
لاہور (پ ر) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز غوث نے کہا ہے سازشی ٹولہ سانحہ ماڈل ٹائون کی آڑ میں سینٹ الیکشن اور عام الیکشن ملتوی کروانا چاہتا ہے۔ پاکستان کی ترقی اس سازشی ٹولے کو ہضم نہیں ہورہی۔