عظیم لوگوں کے اقوال Jan 10, 2018 5:02 AM, January 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ٭ہمیشہ اپنے دل کی بات مانو کیونکہ وہ جانتا ہے کہ تمہیں اصل میں کیا کرنا ہے (سٹیو جابز)٭غلطیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ تم کوشش کر رہے ہو۔(بل گیٹس)٭آج تک کوئی اچھا آدمی بہت تیزی سے امیر ترین نہیں ہو سکا۔(سائرس)(شاہد سرور لاہور) شیئر کریں: Share Tweet Google+