یمن: حوثیوں نے بحر احمر میں عالمی جہاز رانی روکنے کی پھر دھمکی دے دی Jan 10, 2018 4:40 AM, January 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ صنعاء ( آن لائن) ایران نواز حوثی شدت پسندوں نے ملک میں جاری جنگ میں بھاری جانی نقصان اٹھانے کے بعد بحر احمر میں عالمی جہاز رانی کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+