سندھ پو لیس کے4 افسران کی اگلے گریڈ میں تر قی Jan 10, 2018 3:49 AM, January 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی ( وقائع نگا ر) سندھ پو لیس کے مزید4 اعلیٰ افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ۔ ترقی پانے والوں میں غلا م نبی میمن ،ڈاکٹر امیر بخش ، نجف مر زا اور شاہد حیا ت شامل ہیں ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+