عمران خان سے سلیم شہزاد کی ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سرکردہ رہنما سلیم شہزاد نے منگل کو بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین سے ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور دونوں رہنمائوں نے کراچی کی تعمیروترقی کیلئے مل جل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
سلیم شہزاد