ملک عاشر اقبال صدرمسیحی اتحاد موومنٹ راولپنڈی ڈویژن مقرر Jan 10, 2018 12:59 AM, January 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان مسیحی اتحاد موومنٹ کے چیئرمین ملک رحمت نے ملک عاشر اقبال کو راولپنڈی ڈویژن کا صدر مقررکر دیا ہے،ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+