لیاقت بلوچ آج کراچی پہنچیں گے
کراچی( نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی کے مرکزی جنر ل سیکریٹری لیاقت بلوچ کل 10 جنوری کو (آج) سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ دیگر دعوتی و تنظیمی اجتماعات میں شرکت کے علاوہ ’’تحفظ دینی مدارس و سالمیت پاکستان ‘‘ کنونشن سے بھی خطاب کریں گے۔