جامعہ اردو کی داخلہ فہرست جاری
کراچی (نیوز رپورٹر) وفاقی جامعہ اردو داخلہ سیل کے ڈائریکٹرڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق بیچلرزاورماسٹرزپروگرامز2018( صبح) کے داخلوںکی میرٹ لسٹیں گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپسز میں10جنوری 2018کوآویزاںاور ویب سائٹ www.fuuast.edu.pkپر جاری کردی جائیں گی۔امیدوارداخلہ کارروائی مکمل کرنے کیلئے متعلقہ شعبہ جات سے رابطہ کرسکتے ہیں۔