منگھوپیر میں گاڑی کی ٹکر سے نو عمر لڑکا ہلاک Jan 10, 2018 12:27 AM, January 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی(کرائم رپورٹر) منگھوپیرمیںتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوعمر لڑکا ہلاک ہوگیا حادثہ نورانی ہوٹل کے نزدیک ہوا جس کے بعد متوفی15 سالہ اویس ولد محمد اقبال کی لاش کو عباسی شہیداسپتال پہنچایا گیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+