2 پولیس افسروں کے تبادلے

10 جنوری 2017

لاہور (نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ڈی ایس پی تنویر امجد کو ایس ڈی پی او دریا خان بھکر جبکہ ایس ڈی پی او دریا خان بھکر خرم انور کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔