100کلو ناقص گوشت پکڑا گیا

10 جنوری 2017
100کلو ناقص گوشت پکڑا گیا

فیروزوالا (نامہ نگار) محکمہ صحت کی ٹیم نے ایک سو کلو ناقص گوشت پکڑ لیا۔پولیس نے ذوالفقار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔