کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کے جلسہ میں شرکا کی تعداد کم ہونے پر ایم کیو ایم کے کارکنوں نے بنگالی ایکشن کمیٹی کے شرکا کو بھی زبردستی جلسہ گاہ پہنچا دیا۔ روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ منی بسیں روک کر بنگالیوں کو جبراً ان میں سوار کرایا گیا۔ متحدہ کے کارکنوں نے زیادہ تر برمی اور بنگالی افراد کو جلسہ گاہ پہنچایا اور انہیں وعدے کے باوجود کھانا تک نہیں کھلایا۔ جلسے کے شرکا کا کہنا تھا کہ صبح سے بھوکے ہیں، کھانا نہیں دیا گیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024