لاہور (خصوصی نامہ نگار) صدر فکر رائٹرز فورم ضیاءالحق نقشبندی کی زیرصدارت آج (منگل) شام میاں خلیل احمد سجادہ نشین شرقپور شریف کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لےے خصوصی نشست ہوگی۔ مقررین میں مولانا نعیم جاوید نوری، مفتی مسعود الرحمن، حاجی محمد ندیم اور دیگر شامل ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024