کراچی(کرائم رپورٹر) سی آئی ڈی پولیس نے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول اور متعدد راﺅنڈ برآمد کرلئے ایس پی مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان فہیم اور شکیل کی گرفتاری صدر میں ریگل چوک سے عمل میں آئی دونوں ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے اور انہوں نے ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران کھارادر اور کلاکوٹ میں نقیب اللہ اور شعیب سمیت تین افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024