الریاض سعودی عرب کے بیورو چیف گل محمد بُھٹہ کے کالم (ریاض نامہ) 6 جنوری 2012ءبروز جمعة المبارک کے اوورسیز ایڈیشن کی اشاعت میں پاکستان انٹرنیشنل سکول الریاض (سلیمانیہ / انگلش سیکشن) کے طلبا و طالبات کے والدین کی جانب سے تحریر بعنوان (پاکستانی قوم کو کسی مسیحا کی تلاش) شائع کی گئی ہے جس کے آخر میں (اپیل منجانب والدین پاکستان انٹرنیشنل سکول الریاض سلیمانیہ انگلش سیکشن تحریر کرنا سہواً رہ گیا ہے جس کیلئے معذرت خواہ ہیں جبکہ متذکرہ تحریر سے نہ ہی ہمارا اور نہ ہی ہمارے الریاض کے بیورو چیف گل محمد بُھٹہ کا کوئی تعلق ہے۔ (ادارہ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38