لاہور (کلچرل رپورٹر) تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے مقبول اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ سٹیج ڈراموں میں کام نہیں چھوڑا، کچھ عرصے سے تھیٹر پر زیادہ تر غیرمعیاری کام ہو رہا ہے اس لئے وقتی طور پر تھیٹر سے الگ ہوا ہوں تاہم جب بھی کسی معیاری سٹیج ڈرامے میں کام ملے تو ضرور کرتا ہوں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024