Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

محض پنجاب کی تقسیم خطرناک ہو گی!

Jan 10, 2012 2:57 AM, January 10, 2012
  • سفیر یاؤ جنگ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
رحمت خان وردگ

پاکستان میں مزید صوبے بننے چاہئیں ملک کے کسی سیاستدان نے اس سے اختلاف کیا ہے نہ انکار کیا ہے البتہ اس سلسلے میں متنازع امر یہ ہے کہ نئے یا مجوزہ صوبوں کی نوعیت کیا ہونی چاہئے؟ ایک نقطہ نظر لسانی بنیاد پر، دوسرا نقطہ نظر انتظامی بنیاد پر نئے صوبوں کا حامی ہے۔ جہاں تک لسانی بنیاد کا تعلق ہے یہ ملکی مفاد میں نہیں ہے اور پنڈورابکس کھولنے کے مترادف ہے کراچی سے پشاور تک کئی زبانیں بولی جاتی ہیں اور ایسے اہل ز بان کی تعداد بھی کچھ کم نہیں ہے اس لئے لسانی بنیاد پر صوبے کے قیام کا ایک بھی واقع ملک میں لسانی فسادات کا ذریعہ بن سکتا ہے اور باہمی منافرت کے دروازے کھل سکتے ہیں اس لئے لسانی کی بجائے انتظامی بنیاد پر صوبوں کا قیام ایسی صورتحال سے بچنے کا باعث ہو گا۔

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ

اول تو اس وقت ملک جن حالات کا شکار ہے اس میں نئے صوبوں کی کوئی مہم یا بات کرنا مناسب نہیں ہے۔ بہتر ہے پہلے ملک کو معمول کے حالات پر لایا جائے اور سیاسی افہام و تفہیم ا ور اتفاق رائے سے یہ مسئلہ حل کیا جائے موجودہ حالات میں محض پنجاب کی تقسیم غیر دانشمندانہ اقدام ہو گا۔ (ن) لیگ کی حکومت کو زچ کرنے اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ کےلئے پنجاب کو تقسیم کرنے کی مہم جوئی انتہائی خطرناک نتائج کی حامل ہوگی اس لئے ملکی مفاد کا تقاضہ ہے کہ پور ے ملک کو انتظامی لحاظ سے 17صوبوں میں تقسیم کر دیا جائے(ن) لیگ کی قیادت اگر اس سلسلے میں پہل کرے تو ملک بھر میں زبردست پذیرائی حاصل ہو سکتی ہے اور لسانی بنیادوں پر صوبوں کی تشکیل کا جو طوفان اٹھایا جا رہا ہے یہ بھی تھم جائےگا۔

پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان

میاں نواز شریف دیگر جماعتوں سے مل کر اجتماعی کوششوں سے ملک کو موجودہ سنگین صورتحال سے نکالیں، تمام محب وطن جماعتوں کو کچھ عرصہ کےلئے سیاسی اختلافات پس پشت ڈال کر ملک کو موجودہ گھمبیر صورتحال سے نکالنے کے پروگرام پر متفق ہو جانا چاہئے، یہ میری رائے ہے جس سے اختلاف کیا جا سکتا ہے پنجاب کے آٹھ ڈویژن ایک ایک کروڑ سے ز یادہ آبادی رکھتے ہیں انہیں بھی صوبوں میں ڈھالا جا سکتا ہے ۔ ہو سکتا ہے یہ تجویز بہت سے لوگوں کیلئے ناقابل فہم ہو لیکن یہ ملکی یکجہتی اور سالمیت کی مضبوط ضمانت بن سکتی ہے اس لئے یہ سنجیدہ غور و فکر کی متقاضی ہے۔ جتنے چھوٹے انتظامی یونٹ ہونگے عوام کے مسائل مقامی سطح پر اتنے ہی ز یادہ بہتر انداز میں حل کئے جا سکیں گے امریکہ میں تو باون ریاستیں ہیں جن کے جھنڈے بھی الگ ہیں مگر اس سے امریکہ کی سالمیت اور یکجہتی داﺅ پر نہیں لگی، رہی اخراجات کی بات تو ہر صوبہ اپنے وسائل کے اعتبار سے از خود اپنے ا نتظامی اخراجات کرے گا اور عوام بھی ان پر بہتر طور پر نظر رکھ سکیں گے۔

شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ایک بار پھر کالا باغ ڈیم کے حوالے سے اپنے دیرینہ بغض کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ہماری مخالفت کی وجہ سے کالا باغ ڈیم کا منصوبہ ختم کر دیا گیا ہے، یہ اسفند یار ولی کی دلی خواہش تو ہو سکتی ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، کالا باغ ڈیم کا منصوبہ اے این پی کی مخالفت کی وجہ سے نہیں بلکہ ماضی اور موجودہ حکمرانوں کی بے حسی، عاقبت نااندیشی اور سیاسی مصلحتوں کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے میری نظر میں صدر آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف اس لحاظ سے قومی مجرم ہیں کہ موقع ملنے کے باوجود یہ کالاباغ ڈیم نہیں بنا سکے۔ میاں نواز شریف کو اپنے دور حکومت میں دوتہائی اکثریت ملی تھی۔ وہ پارلیمنٹ کے ذریعے یہ قدم اٹھا سکتے تھے، صدر زرداری اور میاں نواز شریف صوبہ سرحد کا نام پختونخواہ رکھنے کے موقع پر اے این پی سے کالا باغ ڈیم منوا سکتے تھے جو بلاشبہ پاکستان کی معیشت کےلئے آکسیجن کی حیثیت رکھتا ہے اسفند یار ولی سمیت جو بھی کالا باغ ڈیم کا مخالف ہے اس کا اعتراض اور مخالفت ہزار فیصد بلاجواز ہے بلکہ اسفند یار ولی کی جانب سے مخالفت تو خود پٹھانوں کے مفاد کےخلاف ہے اسی طرح جو سندھی رہنما کالاباغ ڈیم کی مخالفت کر رہے ہیں۔ میرا انہیں چیلنج ہے کہ کالا باغ ڈیم سے صوبہ خیبر پی کے اور سندھ کو کوئی نقصان نہیں ہے میں اس پر کسی بھی فورم میں اس کا مناظرہ کرنے کیلئے تیار ہوں۔

ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی

کراچی میں فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق میاں نواز شریف کے بیان پر بعض سیاستدانوں کی طرف سے لے دے ہو رہی ہے۔ کراچی کے مخصوص حالات میں جب فوجی عدالتیں قائم کی گئیں تو ان کے مثبت نتائج برآمد ہو ئے تھے البتہ میاں نواز شریف کو یہ کہنا چاہئے تھا کہ اگر ویسے ہی حالات ہوئے تو کراچی نہیں پورے ملک میں فوجی عدالتیں قائم کی جائینگی۔ فوج ماتحت ادارہ ہے دوسرے اداروں کی طرح حکومت فوج سے بھی کام لے سکتی ہے۔

ہنگامی حالات میں اگر فوج کو مدد کےلئے طلب کیا جاسکتا ہے، سیلاب اور زلزلہ وغیرہ میں سول حکومت کی معاونت میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتی ہے اگر سوات میں امن و امان کےلئے فوج کا استعمال جائز ہے تو امن و امان کےلئے اور دہشت گردی کے خاتمہ کی غرض سے اس کا استعمال ناجائز کیوں ہے جہاں تک عدلیہ کا تعلق ہے ہر معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جانا ممکن نہیں ہے، ماتحت عدلیہ ایسی صوتحال سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ سول عدالتوں کے طویل ترین پروسس کی وجہ سے مقدمات برسوں لٹکے رہتے ہیںاس لئے ہنگامی حالات میں سول حکومت کی نگرانی میں خصوصی عدالتوں سے کام لینا غلط نہیں ہے البتہ یہ احتیاط ضرور کی جائے کہ صرف اصل مجرم ہی کیفرکردار کو پہنچے۔ ماتحت عدلیہ کے ذریعہ مقدمات کے فیصلوں کے حوالے سے یہ بات دلچسپی کا باعث وہ گی کہ ایک مرتبہ ایئرمارشل اصغر خان نے تجویز کیا تھا کہ فوجداری مقدمہ کے فیصلے کی مدت چھ ماہ اور دیوانی مقدمہ کے فیصلے کی مدت ایک سال مقرر کر دی جائے تو اس تجویز کی سب سے زیادہ مخالفت وکلا کی جانب سے کی گئی تھی۔

حمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سفیر یاؤ جنگ

سفیر یاؤ جنگ

مشہور ٖخبریں
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

    Feb 07, 2023 | 19:57
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

    Feb 06, 2023 | 22:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف ...

    Feb 08, 2023 | 12:59
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ ...

    Feb 08, 2023 | 12:56
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری ...

    Feb 08, 2023 | 12:54
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ ...

    Feb 08, 2023 | 12:52
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

    Feb 08, 2023 | 12:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے حکومت کو آڑے ...

    Feb 08, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • چیئر مین سینٹ کی مستعفی ہونے کی دھمکی 

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • 1

    ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی آج انقرہ روانگی

  • 2

    قومی اثاثوں کی نجکاری قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے 

  • 3

    بجلی بلز: فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز غیرقانونی قرار

  • 4

    مسئلہ کشمیر کا حل عالمی اداروں کے لیے بڑا چیلنج ہے

  • 5

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ¿ برطانیہ

  • 1

    بدھ ، 16 رجب المرجب1444ھ،8 فروری 2023ئ

  • 2

    منگل ، 15 رجب المرجب1444ھ،7 فروری 2023ئ

  • 3

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پشاورمیں قیامت خیز سانحہ

    Feb 08, 2023
  • آئی ایم ایف کا خطرناک شکنجہ

    Feb 08, 2023
  •  ملکی اور معاشی استحکام مثبت رویوں کا محتاج

    Feb 08, 2023
  • فرزند ِ اردو اور پاکستانی اردو 

    Feb 08, 2023
  • تیری جنت میں آئیں گے اک دن

    Feb 08, 2023
  •  مسئلہ کشمیر کاحل جہاد ہے ؟

    Feb 08, 2023
  • سیاسی مفادات اور ریاستی مفادات کا ٹکرائو

    Feb 08, 2023
  • سا نحہ پشاور،اے پی سی اور سیا ست

    Feb 08, 2023
  • ’’حیرت بھری آنکھ میں چین‘‘

    Feb 08, 2023
  • کشمیر اور مودی کا ایجنڈا ! 

    Feb 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    از خطبات اقبال

  • 2

    بال جبریل 

  • 3

    بال جبریل 

  • 4

    چودھری نیاز علی خان کے نام خط

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group