مکرمی!جہاں لاہورپولےس مےں مو جودبدمعاش اور کر پٹ افسران کی کمی نہ ہے وہاں مخلص اور اےما ندار افسران بھی موجود ہیں ۔اس کی تازہ مثال پچھلے کچھ دنوں مےں مجھے دےکھنے کو ملی جب اےک سما جی کارکن کے نا طے مجھے عوامی مسا ئل کے سلسلے مےں تھانہ اسلامپورہ اور گلشن راوی کے اےس۔اےچ۔اوز حضرات کو فون کر نا پڑا،ان حضرات نے کما ل خوبی کے ساتھ اخلا ق کے اعلیٰ مر تبے پہ فائز ہو کے مےری بات سُنی بلکہ سا ئلےن کے مسا ئل کو مو قع پر ہی حل کر دےا۔
(حافظ زوہےب طےب ۔ مو با ئل۔ 03215551869)
سکالر شپ سے محرومی
مکرمی! مےں نے 2008ءمےں میٹرک کا امتحان 850 مےں سے 706 نمبر لے کر پاس کیا (یہ نمبر 83.05%بنتے ہےں) اس کا انعام مجھے یوں ملا کہ پنجاب حکومت نے PEEF (Punjab Educational Endowment Fund) کے تحت مجھے سکالر شپ فارمز بھیج دیئے گئے جو مےں نے پُر کر کے مورخہ 4مئی 2009ءکو بذریعہ ڈاک PEEF والوں کو بھجوا دیئے۔ سکالر شپ دیگر کو تو ملا مےں بدستور محروم ہوں، کیا خادم اعلیٰ اس پر غور فرمائیں گے؟ (اسد محمود ولد محمد حافظ، موبائل نمبر 0315-5750658، شعبہ: میٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ، پتہ: کمرہ نمبر 21، ہاسٹل نمبر 09، پنجاب یونیورسٹی (نیوکیمپس) لاہور، پنجاب، پاکستان)
صدارتی نظام
مکرمی! صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کو چاہیے کہ آئندہ قومی انتخابات کیلئے موجودہ طریقہ انتخاب کو تبدیل کرکے عوامی جمہوری حکومت کی بنیاد کے لیے (صدارتی نظام) امریکی طرز حکومت انتخاب کا اعلان کیا جائے، افراد کو ووٹ دینے کی بجائے سیاسی پارٹیوں کے سربراہ کو ووٹ دینے کا طریقہ رائج کرنا چاہیے جیسا کہ امریکہ سمیت کئی ممالک میں نظام رائج ہے۔ (جاوید اقبال ایڈووکیٹ گوجرانوالہ ۔ 0345-6483592)
2005ءکے زلزلہ متاثرہ کی اپیل
مکرمی! 2005ءکے ہولناک زلزلے مےں میرا گھر واقع کھرل عباسیاں ڈاکخانہ خاص ضلع باغ مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا۔ جس کی وجہ سے مےں بے گھر ہوگیا ہوں۔ میرے اوپر تقریباً ایک لاکھ روپے کا قرض ہے۔ صدر، وزیراعظم اور خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پرزور اپیل ہے کہ میری ناطے مدد فرمائی جائے۔ (غلام سرور خان، مکان نمبر 55-LDA محلہ شاہ جمال کالونی لاہور 0345-4397526)