لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ڈائریکٹر حنیف جوئیہ کی سرائیکی فلم ”پرائی دھی“ کی عکسبندی مکمل ہو گئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں صندل، تابندہ، بابر علی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سرائیکی فلم بنانے کا تجربہ اچھا رہا۔ اب میں میرا قصور کیا ہے کے نام سے دوسری سرائیکی فلم شروع کر رہا ہوں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024