کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے پانی میں فلورائیڈ کی زائد مقدار جانچنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل د دی، صوبائی وزیر پی ایچ ای نے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کوئٹہ : پانی میں فلورائیڈ کی بلند سطح حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
Feb 10, 2025