کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹمز سروس کے 7افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔تبدیل کیے جانے والے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ اکیس کے پانچ افسر شامل ہیں۔
ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹمز کے 7افسروں کے تقرر و تبادلے
Feb 10, 2025