جلسے نے حکمرانوں کی نیندیں  اڑادی ہیں:خرم منور منج

Feb 10, 2025

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری خرم منور منج نے کہا ہے صوابی میں تاریخی جلسے نے حکمرانوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔پنجاب میں ایسا کوئی لیڈر اور ارکان اسمبلی نہیں ہے جس پر ایف آئی آرز در ج نہیں ہیں،کارکنان کی گرفتاریاں اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،بانی پی ٹی آئی نے جیل میں عوام دشمن حکمرانوں کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہے۔

مزیدخبریں