حافظ آباد:ریٹائرڈ ٹیچر غلام حسین سپرد خاک Feb 10, 2021 5:28 AM, February 10, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حافظ آباد( نمائندہ نوائے وقت) گورنمنٹ ہائی سکول حافظ آباد کے ریٹائرڈ ٹیچر غلام حسین یہاںشاہراہ فاروق اعظم پر انتقال کرگئے، سینکڑوں سوگواروںکی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+