اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔جس میں رمضان پیکج کیلئے دو ارب سے زائد سبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کی صدارت مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اجلاس کریں گے۔حکام کے مطابق تین لاکھ ٹن چینی کی سمری ای سی سی کو موصول ہو چکی ہے تاہم ای سی سی اجلاس میں تین لاکھ ٹن چینی درآمد کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
حکام کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں رمضان پیکج کیلئے دو ارب سے زائد سبسڈی دیے جانے کا بھی امکان ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024