مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق تفصیلات کے مطا بق پہلے واقہ میں سمن آباد ریلوے سٹیشن کے قریب 17سالہ وقاص نے نامعلوم وجوہات کی بنا کر ٹرین کے نیچے آکر خود سوزی کر لی ریسکیو نے نعش پولیس کے حوالے کر دی دوسرا حادثہ سرگودھا روڈ پر پیش آیا یہاں تیز رفتار ٹر یکڑ ٹرالی بے قابو ہو کر سٹرک پر پڑیبجری کے ڈھیر سے ٹکرا گئی حادثے میں 45سالہ ٹریکڑ ڈرا ئیور امجد ٹریکڑ تلے دب کر جاں بحق ہو گیا پو لیس نےدونوں نعشیں پوسٹمارٹم کے لیے الائیڈ ہسپتال جمع کروا دی ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38