نائیجیریا:ٹریفک حادثے میں 6 افرادہلاک Feb 10, 2020 | 10:38 10:38 AM, February 10, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ نائیجیریاکے جنوب مغربی علاقےOsunمیں ٹریفک کے ایک حادثے میں چھ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافربس بے قابوہوکرسڑک کنارے ایک کھائی میں جاگری۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک