کھیل صحت مند معاشرے کی تشکیل میں کردار ادا کرتے ہیں: تیمور حیات
لاہور (نمائندہ سپورٹس) صوبائی وزیربرائے سپورٹس و یوتھ آفیئر پنجاب رائے تیمورحیات بھٹی نے کہا ہے کہ کھیل صحت مند معاشرے کی تشکیل میں اہم کردارادا کرتے ہیں۔ جھنگ میں کھیلوں کے حوالے سے بہت ٹیلنٹ ہے ۔ نوجوانوں کو کھیلوں جیسی مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لینا چاہیے۔پنجاب حکومت صو بے میں کھیلو ں کی سرگر میو ں کو فر وغ دینے کیلئے بڑ ے پروگرام پر عمل پیرا ہے ۔