بیلہ کے قریب ٹریفک تصادم سے ایک شخص جا ںبحق 13 زخمی Feb 10, 2019 9:08 AM, February 10, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حب (نا مہ نگار) بیلہ کے قریب ٹریکٹر کو چ اورمسافر بس میں تصادم سے ایک شخص جا ں بحق اور 13زخمی ہو گئے جا ں بحق مسافر کا نا م فوری طور پر معلو م نہیںہو سکا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+