رحمٰن ملک سے سنجرانی کا اظہار تعزیت Feb 10, 2019 5:55 AM, February 10, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سینٹر رحمان ملک کی رہائشگاہ گئے اور ا ن کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی،سینیٹر فدا محمد اور احمد خان نے بھی سینیٹر رحمان ملک سے اظہار تعزیت کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+