مدھیہ پردیش: پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ
نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عجیب الخلقت بچہ ہے جس کا پوا چہرہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے تلام سے تعلق رکھے والا 13 سالہ للت پنیدار پیدائشی طور پر ایک عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے للت کو جو بھی پہلی بار دیکھتا ہے ڈر جاتا ہے لیکن جو لوگ اسے جانتے ہیں وہ اس سے اس قدر مانوس ہو چکے ہیں کہ ناتو انہیں للت سے ڈر لگتا ہے اور نا ہی وہ اسے دیکھ کر عجیب محسوس کرتے ہیں۔
عجیب الخلقت بچہ