ریاض گدی راجپوت ٹیپ بال نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) ریاض گدی راجپوت ٹیپ بال نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ہفتہ10 فروری سے بلوچ پارک میں شروع ہورہا ہے جس کی سرپرستی ضلع جنوبی کے امیر عبد الرشید کرینگے24 ٹیمیں حصہ لیں گے ہر میچ8 اوور زپر مشتمل ہے افتتاح چیئرمین انٹر پرائزز انویسٹمنٹ پروموشن ڈپارٹمنٹ اور یوسی 26 قیصر امتیاز سابق یوسی 23 کے وائس چیئرمین وسیم قادری کرینگے۔