بنگلہ دیش ‘سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ :دوسرے دن بھی 14وکٹیں گر گئیں
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش ٹیم سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن 110رنز بناکر پویلین لوٹ گئی ۔ سری لنکا نے دوسری اننگز میں8وکٹوں پر 200رنز بناکر مجموعی طور پر 312رنز کی برتری حاصل کرلی ۔ سری لنکا نے پہلی اننگز میں222رنز بنائے تھے ۔