ویمن سپر ہاکی لیگ : مزید 2 میچوں کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)دوسری پاکستان ویمن ہاکی سپر لیگ کے چوتھے روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پشاور ڈیئرز نے کوئٹہ پینتھرز کو 3-2 سے ہرایا۔ کراچی ڈولفنز نے اسلام آباد شاہین کو چارصفر شکست دی۔