ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد امریکی شہری کے قتل میں ملوث لڑکی سمیت 2 ملزم گرفتار
ہیوسٹن(این این آئی)ہیوسٹن پولیس نے پاکستانی نژاد امریکی الطاف حسین ملک کے مبینہ دو قاتلوں کو گرفتار کرلیا، قاتلوں میں 15سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ پولیس نے مقتول الطاف حسین ملک کے قتل کے الزام میں 20سالہ سیاہ فام نوجوان ٹیرل فنچیز اور اس کی 15سالہ ساتھی لڑکی کو گرفتار کر لیا ہے۔