پیوٹن کے مدمقابل صدارتی امیدوار نااہل Feb 10, 2018 6:19 AM, February 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق روس کے صدر پیوٹن کے مدمقابل صدارتی امیدوار الیکسی ناوالٹی کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+