ترک افواج کا عفرین میں شاخ زیتون آپریشن جاری، ہلاکتیں 1028 ہو گئیں
استنبول (اے پی پی) ترک مسلح افواج نے شاخِ زیتون فوجی کارروائی کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 1028 ہو گئی ہے۔ ترک مسلح افواج نے شام کے علاقے عفرین کو پی کے کے، پی وائے ڈی، کے سی کے، وائے پی ڈی اور داعش کے دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے 20 جنوری کو علاقے میں فوجی کارروائی شروع کی تھی۔