مصر: سینائی میں دہشت گردی کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع‘ غزہ سرحد بند
قاہرہ (اے ایف پی) مصری فوج نے دہشت گردی کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے، آپریشن میں مصری مسلح افواج کی تینوں شاخیں شریک ہیں۔ ’’سینائی 2018‘‘ کے نام سے شروع کئے جانے والے گرینڈ آپریشن، شمالی صوبہ سینائی کے وسطی اور شمالی علاقوں میں کیا جارہاہے۔ مصر نے غزہ سر حد بند کر دی ۔