سعودی عرب میں 2 ریال کے یادگاری ٹکٹ جاری
ریاض(نوائے وقت رپورٹ) سعودی محکمہ ڈاک نے 2 ریال کا ایک یادگاری ٹکٹ جاری کر دیا۔ اسے ’’مجمع الملک عبدالعزیز لکسوہ الکعبہ المشرفہ‘‘کا عنوان دیا گیا ہے۔ کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے کعبہ مشرفہ نے15ہزار ٹکٹ جاری کئے ہیں۔40x40