لیبیا: مسجد کے اندر 2 بم دھماکے‘ ایک جاں بحق‘ 149 زخمی
بنگزئی (اے ایف پی) لیبیا کے مشرقی علاقے بنگزئی میں مسجد میں 2 بم دھماکوں سے ایک نمازی جاں بحق اور 149 سے زائد زخمی ہو گئے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ایک بم کفن کے اندر جبکہ دوسرا شو کیبنٹ میں چھپایا گیا تھا۔