شہریوں کی دلچسپ ڈریگن ڈانس پرفارمنس
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر چینیوں سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد مختلف انداز میں جشن منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ چین میں بھی چینی قمری سال کا استقبال شاندار پریڈ اور ڈریگن ڈانس سے کیا گیا جس میں چینی ثقافت کے رنگ نمایاں نظر آئے۔