انٹرنیشنل ویٹ ایکسپورٹ مارکیٹ میں پاکستانی گندم کی مانگ بڑھ گئی
ہیمبرگ (اے پی پی) جرمنی کی انٹرنیشنل ویٹ ایکسپورٹ مارکیٹ میںمیں پاکستان کی 2 لاکھ ٹن گندم غیر ملکی خریداروں نے خرید لی۔یورپین ٹریڈرز کے مطابق ملکی برآمدی رعایت کے پروگرام کے نفاذ کے بعد پاکستانی گندم کی برآمد بڑھ گئی ہے