دہشت گرد گروپ تشکیل دینے کا الزام سعودی عرب میں 4 ملزموں پر فرد جرم عائد
ریاض(نوائے وقت نیوز) ایران اور عراق جا کر دہشت گردی کی تربیت لینے اور سعودی عرب میں دہشت گرد گروپ تشکیل دینے کا الزام سعودی پراسیکیوٹر جنرل نے 4 ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی۔
فرد جرم عائد